بدھ, فروری 18, 2026
ہومبین الاقوامیایران، اسرائیل کشیدگی کے بعد سونا مہنگا، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

ایران، اسرائیل کشیدگی کے بعد سونا مہنگا، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
ا

ملک میں سونے کی قیمت میں 4600 روپے کا نمایاں اضافہ، فی تولہ نرخ 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جب کہ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق:فی تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد 3,61,500 روپے کا ہو گیا

10 گرام سونے کی قیمت 4023 روپے اضافے کے بعد 3,10,700 روپے ہو گئی,ماہرین کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر سرمایہ کار سونے کی طرف رجحان رکھتے ہیں، جس کے باعث قیمتوں میں یہ نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین