بدھ, فروری 18, 2026
ہومبین الاقوامیوزارت خارجہ:ایران میں اس وقت 5 ہزار پاکستانی زائرین موجود ہیں

وزارت خارجہ:ایران میں اس وقت 5 ہزار پاکستانی زائرین موجود ہیں
و

ایران میں 5 ہزار پاکستانی زائرین موجود، وزارت خارجہ کی زائرین کو احتیاطی ہدایات جاری
وزارت خارجہ کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت ایران میں تقریباً 5 ہزار پاکستانی زائرین موجود ہیں۔ اسرائیلی حملے کے بعد خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال کے پیشِ نظر زائرین کو احتیاط برتنے اور اپنے سفری منصوبوں پر نظرثانی کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق:ایران جانے والے زائرین کی تعداد وقتاً فوقتاً بدلتی رہتی ہے ,اکثر زائرین سفارتی مشنز سے رجوع نہیں کرتے

سینئر حکام نے بتایا کہ:جو پاکستانی شہری رہنمائی یا مدد کا خواہاں ہو، وہ فوری طور پر ہمارے سفارتی مشنز سے رابطہ کرے

ہمارا عملہ حسبِ روایت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا سفارتی مشنز کی ذمہ داری ہے کہ وہ زائرین کی باحفاظت وطن واپسی یقینی بنائیں

مقبول مضامین

مقبول مضامین