پیر, اپریل 13, 2026
ہومبین الاقوامیایران پر اسرائیلی حملے واضح اشتعال انگیزی، رجب اردوان

ایران پر اسرائیلی حملے واضح اشتعال انگیزی، رجب اردوان
ا

ترک صدر ایردوان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں "واضح اشتعال انگیزی” قرار دیا اور خبردار کیا کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی حکومت خطے کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے۔

انہوں نے ایکس (X) پر اپنے بیان میں کہا: "نیتن یاہو اور اس کے قتل عام کے نیٹ ورک کے حملے جو پورے خطے اور دنیا کو آگ میں جھونک رہے ہیں، انہیں روکا جانا چاہیے۔” انہوں نے مزید کہا کہ انقرہ خطے کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین