منگل, فروری 17, 2026
ہومبین الاقوامیاسپین کا 'مدلین' جہاز روکے جانے پر اسرائیلی سفارتکار کو طلب

اسپین کا ‘مدلین’ جہاز روکے جانے پر اسرائیلی سفارتکار کو طلب
ا

دانشگاه (نیوز ڈیسک): اسپین کے مؤقر اخبار ال پائس اور الجزیرہ عربی نے ہسپانوی وزارتِ خارجہ کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل کے ناظم الامور کو طلب کر کے ‘مدلین’ جہاز روکنے پر باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔

اسپین نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں پر شدید تنقید کی ہے اور اپریل میں اسرائیل سے 7.5 ملین ڈالر مالیت کا گولہ بارود خریدنے کا معاہدہ بھی معطل کر دیا تھا۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین