پیر, فروری 16, 2026
ہومپاکستانشہباز کابینہ میں نئی تقرری

شہباز کابینہ میں نئی تقرری
ش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ کرتے ہوئے بلال بن ثاقب کو معاونِ خصوصی مقرر کر دیا ہے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق، بلال بن ثاقب کو بلاک چین اور کرپٹو کرنسی سے متعلق امور پر معاونِ خصوصی برائے وزیراعظم تعینات کیا گیا ہے، اور ان کا عہدہ وزیرِ مملکت کے مساوی ہوگا۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے بلال بن ثاقب کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین