پیر, فروری 16, 2026
ہومبین الاقوامیٹرمپ کا 50 فیصد ٹیرف، یورپی یونین پر یکم جون سے نافذ

ٹرمپ کا 50 فیصد ٹیرف، یورپی یونین پر یکم جون سے نافذ
ٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز یورپی یونین سے درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا، جس سے ان کی عالمی تجارتی جنگ میں شدت آ گئی ہے۔

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات "کہیں نہیں جا رہے”، اس لیے وہ سفارش کر رہے ہیں کہ "یورپی یونین پر سیدھا 50 فیصد ٹیرف یکم جون 2025 سے لاگو کیا جائے۔”

مقبول مضامین

مقبول مضامین