پیر, فروری 16, 2026
ہومبین الاقوامیایران کے قونصل جنرل علی رضا رجائی نے کوئٹہ چیمبر آف کامرس...

ایران کے قونصل جنرل علی رضا رجائی نے کوئٹہ چیمبر آف کامرس کا دورہ, پاکستان-ایران تعلقات پر بات چیت
ا

کوئٹہ: ایران کے قونصل جنرل علی رضا رجائی نے کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور ایران کے تجارتی تعلقات، بارڈر مینجمنٹ اور ٹرانزٹ کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ چیمبر کے صدر حاجی محمد ایوب خان مریانی نے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر زور دیا جبکہ ایرانی قونصل جنرل نے تجارتی تعاون میں مدد کی یقین دہانی کرائی۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین