اتوار, فروری 15, 2026
ہومپاکستاناسحٰق ڈار کا قطری وزیراعظم سے رابطہ، بھارت کے اقدامات سے آگاہ

اسحٰق ڈار کا قطری وزیراعظم سے رابطہ، بھارت کے اقدامات سے آگاہ
ا

اسحٰق ڈار کا قطری وزیراعظم سے رابطہ، بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے رابطہ کرکے بھارت کے اشتعال انگیز بیانات اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا۔ قطری وزیراعظم نے علاقائی امن کے لیے بات چیت اور سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے برادرانہ تعلقات کی اہمیت اور خطے کی بدلتی صورتحال پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین