اتوار, فروری 15, 2026
ہومپاکستاننوشکی: آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 40 زخمی

نوشکی: آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 40 زخمی
ن

نوشکی: آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے بعد دھماکہ، 40 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، اور جب لوگ آگ بجھانے کی کوشش کر رہے تھے، ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 40 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی نے بتایا کہ شدید زخمی افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ اس حادثے میں فائر بریگیڈ کا عملہ اور پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین