جمعہ, فروری 13, 2026
ہومپاکستانڈیجیٹل پرائز بانڈز: لامحدود سرمایہ کاری کی اجازت، رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا...

ڈیجیٹل پرائز بانڈز: لامحدود سرمایہ کاری کی اجازت، رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا نوٹیفکیشن جاری
ڈ

ڈیجیٹل پرائز بانڈز کے اجرا کے حکومتی فیصلے کے بعد اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وزارت خزانہ نے رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاڈیجیٹل پرائز بانڈز کے اجرا کے حکومتی فیصلے کے بعد اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وزارت خزانہ نے رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق، بانڈز کی ملکیت کی منتقلی اور پلیجنگ کی اجازت نہیں ہوگی، جبکہ سرمایہ کار کی وفات کی صورت میں قانونی ورثا کو جانشینی کے سرٹیفکیٹ کے مطابق رقم ادا کی جائے گی۔

مینوئل پرائز بانڈز پر انعام کی صورت میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 156 کے تحت ودہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا، جس کی موجودہ شرح فائلرز کے لیے 15 فیصد اور نان فائلرز کے لیے 30 فیصد مقرر ہے۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین