ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
ہومپاکستاناپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ چیلنج

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ چیلنج
ا

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے پیکا ترمیمی ایکٹ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ انہوں نے درخواست میں کہا کہ پیکا ایکٹ میں کی جانے والی ترمیم آئین کے بنیادی حقوق اور آزادیٔ اظہار کے خلاف ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ اس ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین