اتوار, فروری 15, 2026
ہومپاکستانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 4,240 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 4,240 پوائنٹس کا اضافہ
پ

مانٹرئنگ ڈیسک (مشرق نامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز نمایاں تیزی دیکھی گئی۔ دورانِ کاروبار 100 انڈیکس میں 4,264 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 1,62,707 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس ایک موقع پر 1,60,821 پوائنٹس کی نچلی سطح تک بھی گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شدید مندی کے باعث کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1,58,443 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین