جمعہ, اکتوبر 10, 2025
ہومپاکستانخضدار: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد...

خضدار: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک
خ

مانیٹرنگ ڈیسک (مشرق نامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان نامی گروہ کے 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں 20 سے زائد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

خضدار کے علاقے زہری کے عوام نے سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہا۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق فورسز فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور عوام کے تعاون سے اس گروہ کا قلع قمع کیا جائے گا۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین