پیر, فروری 16, 2026
ہومبین الاقوامیاگر امدادی بیڑہ غزہ پہنچ سکتا ہے تو بحری جہاز کیوں نہیں؟

اگر امدادی بیڑہ غزہ پہنچ سکتا ہے تو بحری جہاز کیوں نہیں؟
ا

مانیٹرنگ ڈیسک (مشرق نامہ)اقوام متحدہ کی مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے لیے خصوصی نمائندہ فرانچیسکا البانیزے نے سوال اٹھایا ہے کہ دنیا کے ممالک نے اسرائیلی فوجی بحری ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کیوں نہیں کی، جب کہ اسرائیل پر نسل کشی اور عام شہریوں کو بھوک و قحط میں دھکیلنے کا الزام ہے۔

انہوں نے پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
“اگر دنیا کے عام شہری چھوٹی اور محدود وسائل والی کشتیوں کے ساتھ یہ کر سکتے ہیں تو ممالک اپنی بحری افواج کے ذریعے ناکہ بندی کیوں نہیں توڑتے؟”

مزید کہا:
“کیا یہ وہ دنیا ہے جس میں ہم رہتے ہیں؟ نہیں، ہم اسے قبول نہیں کرتے۔”

مقبول مضامین

مقبول مضامین