جمعرات, فروری 19, 2026
ہومبین الاقوامینقصانات کے باوجود ایران اتحادی فورسز کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے،...

نقصانات کے باوجود ایران اتحادی فورسز کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے، وال اسٹریٹ جرنل
ن

مانیٹرنگ ڈیسک (مشرق نامہ): امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ نے اپنی اتحادی فورسز، بشمول لبنانی حزب اللہ اور یمنی حوثیوں، کو اسلحہ بھیجنے کی ایک نئی مہم شروع کر دی ہے اور اس بار صرف بڑے ٹرکوں کے بجائے چھوٹی گاڑیوں کے ذریعے بھی ہتھیاروں کی "اسمگلنگ” کی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ ایران نے شام اور لبنان میں اپنی موجودگی کو دوبارہ مضبوط کر لیا ہے اور وہ شام کے راستے حزب اللہ کو میزائل "اسمگل” کر رہا ہے۔

واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ فار نیئر ایسٹ پالیسی کے سینئر محقق مائیکل نائٹس کا کہنا ہے کہ ایران نے میزائلوں کی اسمگلنگ کے ذریعے خطے میں اپنی موجودگی کو دوبارہ قائم کر لیا ہے۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین