جمعرات, فروری 19, 2026
ہومبین الاقوامیزائرین کیلئے اہم سرکاری فیصلہ

زائرین کیلئے اہم سرکاری فیصلہ
ز

(مشرق نامہ)
وفاقی حکومت نے ایران، عراق اور شام جانے والے زائرین کے لیے 2021 کی پالیسی پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔ سالار نظام ختم کر کے زیارات گروپ آرگنائزرز سسٹم فعال کیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور میں رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے، جب کہ رجسٹریشن کے لیے کردار، مالی شفافیت اور میزبان ملک میں عدم بلیک لسٹنگ کی شرط عائد کی گئی ہے۔ نئی کمپنیاں 10 اگست 2025 تک درخواستیں جمع کرائیں۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین