بدھ, فروری 18, 2026
ہومبین الاقوامیایران کسی کے سامنے سر نہیں جھکائے گا: ایرانی سپریم لیڈر

ایران کسی کے سامنے سر نہیں جھکائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
ا

ایران کسی کے سامنے سر نہیں جھکائے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران نہ کسی پر ظلم کرتا ہے اور نہ ہی کسی کے ظلم کو قبول کرے گا، اور وہ کسی کے سامنے سر جھکانے والا ملک نہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم عزت، خودمختاری اور اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی دباؤ اور دھمکیاں ایران کو اس کے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے ہمیشہ انصاف، امن اور خودمختاری کی حمایت کی ہے اور آئندہ بھی یہی مؤقف برقرار رکھا جائے گا۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین