بدھ, فروری 18, 2026
ہومبین الاقوامیروس، امریکا ایران-اسرائیل تنازع پر رابطے میں

روس، امریکا ایران-اسرائیل تنازع پر رابطے میں
ر

روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کے حوالے سے انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ روس اور امریکہ ایران-اسرائیل تنازع کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کو براہِ راست فوجی مدد فراہم کی، تو مشرق وسطیٰ کی صورتحال انتہائی عدم استحکام کا شکار ہو سکتی ہے، جہاں گزشتہ چھ روز سے ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی جنگ جاری ہے۔

چند ہی لمحے قبل روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ دنیا تباہی سے صرف چند ملی میٹر دور ہےکیونکہ اسرائیل روزانہ کی بنیاد پر ایران کے جوہری انفراسٹرکچر پر حملے کر رہا ہے۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین