بدھ, فروری 18, 2026
ہومبین الاقوامیحماس: اسرائیلی حملے نسل کشی کی جنگ کا حصہ

حماس: اسرائیلی حملے نسل کشی کی جنگ کا حصہ
ح

فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے رہائشی علاقوں پر حملوں اور امریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ متنازع فاؤنڈیشن کے زیر انتظام امدادی مراکز پر بھوک سے مجبور شہریوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں پر منظم ظلم، قتل عام میں شدت، بھوک سے نڈھال افراد کو نشانہ بنانا، جبری بے دخلی، اور ان علاقوں کا سکڑاؤ جنہیں اسرائیل محفوظ قرار دیتا ہے — یہ سب جنگی جرائم ہیں۔ تنظیم کے مطابق اسرائیلی حملےتقریباً 20 ماہ سے جاری نسل کشی کی ظالمانہ جنگ کا حصہ ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 144 لاشیں اور 560 زخمی اسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین