بدھ, فروری 18, 2026
ہومبین الاقوامیایران نے اسرائیلی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا —...

ایران نے اسرائیلی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا — خبر رساں ادارہ
ا

دانشگاه (نیوز ڈیسک) تہران :
ایرانی خبر رساں ایجنسی ایرنا نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی فضائیہ نے حالیہ حملے میں اسرائیل کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یہ دعویٰ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے ایک بیان کے حوالے سے کیا گیا ہے۔

سپاہ کے بیان میں کہا گیا ہے:
"آج کے حملے نے واضح کر دیا ہے کہ ہم مقبوضہ علاقوں (اسرائیل) کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر چکے ہیں اور وہاں کے رہائشی ایرانی میزائل حملوں کے خلاف مکمل طور پر غیر محفوظ ہیں۔”

اسی ضمن میں خبر رساں ادارے مهر کے مطابق سپاہ پاسداران نے تل ابیب کے نہوو زدیق (Neve Tzedek) علاقے کے مکینوں سے فوری انخلاء کی اپیل بھی کی ہے۔

قبل ازیں، اسرائیلی فوج نے ایران کی جانب سے دو میزائل داغے جانے کی تصدیق کی تھی۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین