پیر, جولائی 7, 2025
ہومبین الاقوامیپاکستان اور عمان کے درمیان فیری سروس شروع کرنیکا فیصلہ

پاکستان اور عمان کے درمیان فیری سروس شروع کرنیکا فیصلہ
پ

اسلام آباد (مشرق نامہ) پاکستان اور عمان نے بحری شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، تاکہ فیری سروس کے جلد آغاز، سمندری مہارت کے تبادلے اور بحری تجارت کو فروغ دیا جا سکے۔ یہ مفاہمت وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری اور پاکستان میں عمان کے سفیر فہد بن سلیمان بن خلف الخروصی کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران طے پائی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان گہرے سفارتی، ثقافتی اور معاشی تعلقات کو سراہا گیا اور سمندری تجارت و روابط کو تیزی سے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین