پیر, جولائی 7, 2025
ہومپاکستانپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار
پ

کراچی (مشرق نامہ) اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار رہا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس 807 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ نئی تاریخی سطح 1,31,151 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جمعرات کے روز 373 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا، جن میں 253 کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ، 101 میں کمی، جبکہ 19 میں استحکام رہا۔

نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں زبردست مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ منگل کو 2,572 اور بدھ کو 2,144 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس نے مارکیٹ کو مسلسل بلند ترین سطحوں تک پہنچا دیا۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین