پیر, جولائی 7, 2025
ہومپاکستانبلوچستان میں جدید کان کنی وقت کی ضرورت ہے، ٹی ڈی اے...

بلوچستان میں جدید کان کنی وقت کی ضرورت ہے، ٹی ڈی اے پی
ب

کوئٹہ (مشرق نامہ) ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ٹی ڈی اے پی کے ڈائریکٹر مولاداد اور پروڈکشن آفیسر زین العابدین نے کہا کہ بلوچستان میں کانکنی کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیمبر آف کامرس کوئٹہ اور مائنز اونرز برآمدی بنیاد پر مبنی معدنی ترقیاتی فریم ورک میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سیمینار میں بلوچستان کے مائننگ سیکٹر کی موجودہ صورتحال، برآمدات، ویلیو ایڈیشن اور مالی معاونت جیسے مسائل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

مقبول مضامین

مقبول مضامین